تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے اداکار شرمن جوشی کے والد انتقال کرگے

ممبئی (ویب ڈیسک ) فلم تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے بالی وڈ اداکار شرمن جوشی کے والد اور سینیئر تھیٹر اداکار اروند جوشی 84 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند جوشی کا شمار گجراتی زبان کے مزید پڑھیں