خاتون منشیات فروش ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک)ملیر سٹی پولیس نے خاتون منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی ہے۔ ملزمان ملیر سٹی کے علاقے میں منشیات کے عادی افراد کو مختلف اقسام کی منشیات فروخت کرتے تھے،گرفتار ملزمان منشیات کے مقدمات مزید پڑھیں