انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

کراچی. انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے مزید پڑھیں

فیس بک اکاﺅنٹ لاگ آﺅٹ ہوکردوبارہ کئی گھنٹے تک دوبارہ لاگ ان نہ ہوسکے مگر کیوں؟ کمپنی نے خوشخبری سناتے ہوئے وجہ بتادی

نیویارک (ویب ڈیسک) گزشتہ روز اچانک ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے اور صارف کی ہر ممکن کوشش کے باوجود دوبارہ لاگ آن نہیں ہو پارہے تھے تاہم اب فیس بک کےماہرین نے اس مسئلے کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈ مارا گیا

پشاور (ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان میرعلی کے گاؤں موسکی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔میڈیارپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران کمانڈر سید رحیم عرف عابد مارا گیا، مارے گئے کمانڈر عابد علیم خان خوشحالی گروپ کا ایک اہم کمانڈر تھا۔ مزید پڑھیں

ڈریپ نے روسی ویکسین سپوٹنگ کے استعمال کی بھی منظوری دیدی

اسلام آباد.ڈریپ نے روسی ویکسین سپوٹنگ کے استعمال کی بھی منظوری دیدی، پاکستان میں ابتک 3 کورونا ویکسینز کی منظوری دی جاچکی ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق روسی ویکسین کے استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ مزید پڑھیں

اے ٹی ایم سے ایک ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی کے میسجز پر سٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان بھر میں لوگوں کو موبائل پر اس قسم کے میسجز موصول ہوئے ہیں کہ سٹیٹ بینک نے 23 جنوری سے اے ٹی ایم سے 1000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر پابندی عائد کر دی ہے، مزید پڑھیں

بھارتی ہیکر نے یونیوسٹی آف صوابی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی

صوابی .یونیوسٹی آف صوابی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کرلی ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترجمان یونیورسٹی کاکہناہے کہ ویب سائٹ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہیکر نے ہیک کی،ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

درست انگریزی نہ بولنے پر منیجر کی بے عزتی، شنیرا اکرم میدان میں آ گئیں، ریسٹورنٹ کی مالک خواتین کو چیلنج کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے نجی ہوٹل کے منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے والی خواتین کو انگریزی کا چیلنج دے دیا۔ گزشتہ روزاسلام آباد کے ریستوران کی مالکن خواتین کی ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

دبئی: سرحد یونیورسٹی کی طرف سے پروقار تقریب کا اہتمام، میڈیکل اور تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو تعریفی ایوارڈز سے نوازا گیا

دبئی . سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے اعلیٰ عہدیداران اور انتظامیہ کی جانب سے مہمان خصوصی سہیل محمد الزارونی جو گنیز بک آف ورلڈ مزید پڑھیں

سوات میں کھدائی کے دوران2 ہزار سال پرانی پینٹنگز اور سکے دریافت

سوات .سوات میں پہلی صدی عیسوی کے قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمدکاکہناہے کہ کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانے آثار ملے ہیں، دریافت شدہ آثار میں پلستر کی گئی مزید پڑھیں