یوم پاکستان کی پریڈ کے اگلے ہی روز پاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ، بڑی خبر

راولپنڈی .آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنا دی ہے ، پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی مزید پڑھیں

آن لائن ملازمت اور خواتین کو بااختیار بنانے کی کانفرنس کی تکمیل، امریکی قونصل جنرل روڈریگز نے پاکستان امریکہ الیومنی نیٹ ورک کوسراہا

لاہور(ویب ڈیسک) پاک امریکہ الیومنی نیٹ ورک کے زیراہتمام آن لائن ملازمت اور صلاحیتوں کے بارے میں چار روزہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ہے ، اختتامی تقریب میں لاہور میں امریکی قونصل جنرل کیتھرین روڈیگز نے بھی شرکت کی اورشرکاءسے مزید پڑھیں

یوٹیوبر اور سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر دوسری بار قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور . مذہبی سکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزاپر دوسری بار قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام ہوگئی اور وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے ، اس سے پہلے بھی ان پر حملے کی کوشش کی جاچکی ہے۔ جہلم سے مزید پڑھیں

فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں کی بھی شامت آگئی

کراچی .فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں کی بھی شامت آگئی ، حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ا س شعبے میں خدمات فراہم کرنیوالوں کو دی گئی انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ایکسپریس کے مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سانپ کے ذریعے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی تیاری کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی ویکسین اگرچہ تیار ہو چکی ہے تاہم ماہرین اب بھی ویکسین کی تیاری کے نئے طریقوں کی کھوج میں لگے ہوئے ہیں۔ انہی کوششوں میں اب امریکی سائنسدانوں نے سانپ کے ذریعے ویکسین تیار کرنے مزید پڑھیں

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ہلاکتیں

میکسکو سٹی(ویب ڈیسک) شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے صوبہ ویرا کروز میں فوجی طیارہ گرا، مزید پڑھیں

کنٹریکٹر ز نے پشاور بی آر ٹی اور تین میگا شاپنگ پلازوں پر کام کرنے سے انکار کر دیا ، حیران کن خبر آ گئی

پشاور .بس ریپڈ ٹرانزٹ کے باقی ماندہ تعمیراتی کام پر نیا تنازع کھڑا ہو گیاہے کیونکہ کنٹریکٹر نے کام کرنے سے انکار کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کنٹریکٹرز نے بی آرٹی روٹ پشاور اور مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جس نے پی ایس ایل کے دوران سٹیڈیم کو ڈرون سے سینیٹائز کرنے کی پیشکش کردی

کراچی(ویب ڈیسک) نیشنل انکوبیشن سینٹر کراچی سے وابستہ نوجوان انجینئر نے پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) مقابلوں کے دوران سٹیڈیم کو ڈرون کے ذریعے سینیٹائز کرنے کی پیش کش کردی ہے،سید عظمت نے کہا کہ ڈرون سے سٹیڈیم کو سینیٹائز مزید پڑھیں

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی بروقت کامیاب کارروائی ،تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

باجوڑ.باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق تحصیل نواگئی چارمنگ میں پاک افغان سرحد کے قریب خفیہ اداروں کی اطلاع پر آپریشن کیاگیا، مزید پڑھیں

ٹیسلا نے ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید لی لیکن اس اعلان کیساتھ ہی بٹ کوائن کہاں سے کہاں جا پہنچا؟ قدر میں ریکارڈ اضافہ

نیویارک (ویب ڈیسک) گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کی طرف سے جنوری میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی کرپٹوکرنسی خریدے جانے کے اعلان کے بعد بٹ کوائن کی قدر میں 17 فیصد دیکھا گیا جس کے بعد اس کی قیمت مزید پڑھیں