گیس صارفین پر105 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،گیس 97 فیصد تک مہنگی کرنے کی سفارش

اسلام آباد.گیس صارفین پر105 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںکرلی گئیں۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اوگرا کا کہناہے کہ سوئی ناردرن اورسوئی سدرن نے گیس 97 فیصد تک مہنگی کرنے کی سفارش کردی ،گیس کی مزید پڑھیں

پنجاب کا وہ ضلع جہاں جمعہ کی چھٹی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے تاجر وں اور سیاسی دباﺅ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔دوسری جانب راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے انجمن تاجران کا اتوار کی مزید پڑھیں

صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بندکرنے کا حکومتی فیصلہ بحال ، حکم نامہ جاری

اسلام آباد.صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بندکرنے کا حکومتی فیصلہ بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیاگیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے سات صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق 61 صنعتوں کی درخواست پر مزید پڑھیں

پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی جانب سے مساجد اور پاکستانی سفارتخانے میں ماسک تقسیم کیے گئے

سیئول . پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کی جانب سے پاکستانی سفارت خانہ اور کوریا مسلم فیڈریشن کی مرکزی مسجد سمیت مُختلف شہروں کی مساجد میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کئے گئے۔ پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے مزید پڑھیں

فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں کی بھی شامت آگئی

کراچی .فری لانسنگ اور آن لائن کاروبار کرنیوالوں کی بھی شامت آگئی ، حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ا س شعبے میں خدمات فراہم کرنیوالوں کو دی گئی انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ایکسپریس کے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت سندھ نے درآمد کی گئی گندم کے معیار پر سوالات اٹھادئیے

کراچی. محکمہ زراعت سندھ نے درآمد کی گئی گندم کے معیار پر سوالات اٹھادئیے۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق محکمہ زراعت سندھ کی جانب سے تیار کی جانے والی رپورٹ میں انکشاف ہو ا ہے کہ بیرون ملک سے مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں معیشت میں بہتری ، غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینگے، شبلی فراز

اسلام آباد.وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ آنے والے دن استحکام کے دن ہوں گے۔معیشت دوبارہ چل پڑی ہے۔وزیر اعظم کا محور اب سے غریب عوام ہوگا۔غریبوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے۔مہنگائی کے خلاف وزیرا عظم نے مزید پڑھیں

سپین میں بیروزگاری اور غربت میں اضافہ ،لوگوں کی کثیر تعداد دکانوں میں رہنے پر مجبور

بارسلونا.سپین میں مکانات کے کرایوں،غربت میں اضافے اور کورونا کی وجہ سے ہونے والی بیروزگاری کی وجہ سے لوگ دکانوں میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں جس کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ پانچ سالوں میں سٹی مزید پڑھیں