پی ڈی ایم میں جمعیت علمااسلام کوٹشو کی طرح استعمال کیا گیا، حافظ حسین احمد

پشاور. جمعیت علماءاسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان فوری طور پر جمعیت علماءاسلام پاکستان سے رجو ع کریں اور پارٹی کا دستور بحال کریں۔ جمعیت علماءاسلام پاکستان کو موروثی جماعت بنانے کی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر مریم نواز نے خاموشی توڑ دی، پیپلز پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد .مریم نوازشریف نے سید یوف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا نہایت افسوس ہے کہ اندازہوہنے کے باجود آپ نے چھوٹے سے عہدے کیلئے جمہوریت ، عوام مزید پڑھیں

مریم نواز ضمانتی مچلکے جمع کروانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئیں

لاہور. مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ضمانتی مچلکے جمع کروانے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عدالت نے مریم نواز کو 10،10لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن کو عمران فوبیا سے نکل کر اپنی خامیوں پرتوجہ دینی چاہئے، فواد چوہدری

اسلام آباد. وفاقی وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو عمران فوبیا سے نکل کر اپنی خامیوں پرتوجہ ڈالنی چاہیے۔مسلم لیگ ن ایک بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن آج کل بچوں کو دی ہوئی ہے،مریم مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ مزید پڑھیں

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے

اسلام آباد .پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ کی سیٹ ن لیگ سے چھین لی ہے ، سیدیوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ نے یوسف رضا گیلانی کے مزید پڑھیں

سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات جمع کروانے پر ن لیگ نے زور دار اعلان کر دیا

اسلام آباد .سینیٹ الیکشن میں ساتھ ساتھ کھڑی ہونے والی اپوزیشن اتحاد کی دو بڑی جماعتیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کیلئے آمنے سامنے آ گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کی کل نیب میں پیشی ،آج کی رات حکومت پر بھاری ہوگی، راناثناءاللہ

لاہور. رہنما پاکستان مسلم لیگ (نواز) رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کی رائے ہے کہ مریم نواز کو نیب میں طلب کرنے کا نوٹس سیاسی انتقام اور ظلم و جبرکے مترادف مزید پڑھیں

شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا حکومت کی گھٹیا حرکت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور. مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا حکومت کی گھٹیا اور چھوٹی حرکت ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف کیخلاف آشیانہ،صاف مزید پڑھیں