پہلا ون ڈے ، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا

پونے .انگلینڈ نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے اور انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ٹیم میں روہت شرما، شیکھر دھون ، ویرات کوہلی ، شریاس لیئر ، کے ایل راہول، ہردیک پانڈیا، کرونال پانڈیا، شاردل ٹھاکر، بھونیش وار کمار،کلدیپ یادیو اور کرشنا شامل ہیں ۔

انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں جیسن روئے ، جونی بیئرسٹو ، بین سٹوکس ، آئن مورگن ، جوز بٹلر ، سیم بلنگز، معین علی ، سیم کیورن ، ٹام کیورن، عادل رشید اور مارک ووڈ شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں