پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیر احمدپھلپھوٹوانتقال کرگئے

کراچی .نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے بشیر احمدپھلپھوٹو انتقال کرگئے ہیں۔ بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70بدین(1)سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ سندھ اسمبلی کی کمیٹی برائے مزدور اور انسانی وسائل کے ممبر بھی رہے۔

پھلپھوٹو 2013کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ سے حلقہ پی ایس 55سے ایم پی اے بنے اور 2018کے عام انتخابات میں پی ایس 70بدین (1) سے دوبارہ منتخب ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں