گوجرانوالہ میں چارجنگ پر لگے موبائل فون پر ہیڈفون استعمال کے دوران پھٹنے سے نوجوان لڑکی جاں بحق

گوجرانولہ .جارجنگ کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث ہیڈ فون پھٹنے سے 13 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کوہلو والا میں پیش آیا ، 13 سالہ مشفا موبائل فون چارجنگ پر لگا کر ہیڈ فون استعمال کر رہی تھی کہ شارٹ سڑکٹ ہوا اور ہیڈو فون پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث بچی کا جسم مکمل طور پر جھلس گیا ، لڑکی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں