فاسٹ بولر حسن علی کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی

لاہور.قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے دوسرے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی جس میں ان میں وائرس کی تشخص نہیں ہوئی ہے۔

پہلا ٹیسٹ مثبت ہونے کے سبب وہ ٹریننگ کیمپ کاحصہ نہیں بن سکے تھے،تیسرا ٹیسٹ اب کل ہوگا، رپورٹ منفی آنے پر کیمپ جوائن کرسکیں گے، دورہ جنوبی افریقااورزمبابوے کیلئے قومی ٹیم کاکیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں