کالے کرتوت دوسروں پر سیاہی پھینکنے سے نہیں ہٹیں گے ، فوادچودھری کاشہبازگل پر حملے پر ردعمل

اسلام آباد.وفاقی وزیر فوادچودھری نے شہبازگل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کالے کرتوت دوسروں پر سیاہی پھینکنے سے نہیں ہٹیں گے ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ لاہورہائیکورٹ میں شہبازگل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے،اس طرح کی حرکتوں سے تلخیاں بڑھیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں