چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس ، صوبائی وزیر سبطین خان کی کمرہ عدالت سے جانے کی استدعا مسترد

لاہور.احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں صوبائی وزیر سبطین خان کی کمرہ عدالت سے جانے کی استدعا مسترد کر دی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس کی سماعت ہوئی،صوبائی وزیر سبطین خان احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے،عدالت نے سبطین خان کی کمرہ عدالت سے جانے کی استدعا مسترد کر دی،احتساب عدالت لاہور نے سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں