گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،جی بی اسمبلی سے قراردادمنظور

گلگت .گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،جی بی اسمبلی سے قراردادمنظورکرلی گئی، قراردادوزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید نے پیش کی ۔

نجی ٹی وی خالدخورشید نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کوسینیٹ اورقومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے،مسئلہ کشمیرکومتاثرکئے بغیرگلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنایاجائے،گلگت بلتستان کوقومی اداروں میں نمائندگی دیناوقت کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں