پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 2بجے شروع ہوگا

لاہور. پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج2بجے شروع ہوگا۔

نجی ٹی وی92نیوزکے مطابق اجلاس کے آ ج کے ایجنڈے میں محکمہ آثار قدیمہ و سیاحت کے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے۔ غیر سرکاری ارکان کی کارروائی کے دن3مسودہ قانون ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اجلا میں بہاولپور میٹر پولٹین یونیورسٹی بل 2021بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں