جعلی راجکماری ٹبر کی تباہ شدہ سیاست سمندر بردکرنے کاموقع نہیں چھوڑتی ، فردوس عاشق اعوان

لاہور.وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ جعلی راجکماری ٹبر کی تباہ شدہ سیاست سمندر بردکرنے کاموقع نہیں چھوڑتی ،جھوٹوں کی نانی نے درست کہاگیڈر کی موت آئی تو شہر کی طرف بھاگتا ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھگوڑے کرپٹ ظل سبحانی اورمنشی اسحاق کو کون نہیں جانتا،کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں