سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین معاملات کو ختم کرنے کے موقف کو تسلیم کر لیا ،فوادچودھری

اسلام آباد.وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے اراکین کے لین دین معاملات کو ختم کرنے کے موقف کو تسلیم کر لیا ۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدالت نے مکمل خفیہ رائے دہی کا اصول نہیں مانا ،الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ وہ شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں