ریویو میں فیصلہ ایمپائر کے حق میں آنے کے بعد علیم ڈار کا انوکھا انداز، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

کراچی .کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے آخر میں کراچی کنگز کی جانب سے علیم ڈار کے فیصلے پر ریویو لیا گیا تاہم تھرڈ ایمپائر نے ریویو کے بعد فیصلہ ایمپائر کے حق میں دیا جس پر علیم ڈار نے بھرپور خوشی کا اظہار کیا اور یہ لمحات کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کرلیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں