راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں گیس لیکج سے دھماکا

راولپنڈی .راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں گیس لیکج کے باعث دھماکاہوگیا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے آرتھو پیڈک آپریشن تھیڑ میں گیس لیکج سے دھماکاہوا ہے،جس سے آپریشن تھیڑ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا،ترجمان ریسکیو کاکہناہے کہ دھماکے کی شدت سے وارڈنمبر13 کی تین دیواریں اور چھت کی سیلنگ بھی گر گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں