پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد.ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ ورچوئل اجلاس آج سے شروع ہوگا،ایف اے ٹی ایف کا اجلاس24 فروری تک جاری رہے گا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کیخلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیاجائے گا،اجلاس میں عالمی مالیاتی نظام کو لاحق خطرات کے تدارک پر بھی غور کیاجائے گا،اجلاس میں آئی ایم ایف ،ورلڈ بینک سمیت عالمی ادارے اورممبرممالک شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان کا نام جون 2018 سے فیٹف گرے لسٹ میں شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں