حلیم عادل شیخ کی سیاسی مقدمات میں گرفتاری قابل مذمت، فوری رہا کیا جائے ، فوادچودھری

اسلام آباد.وفاقی وزیر فوادچودھری نے حلیم عادل شیخ کی سیاسی مقدمات میں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو فی الفور رہا کریں۔

فوادچودھری کاکہناہے کہ پیپلز پارٹی کا جمہوریت کا بھاشن حلیم عادل کی باری تیل لینے چلا گیا،سیاسی مخالفین کو جھوٹے مقدموں میں جیل ڈلوا کے تشدد کروانا قابل مذمت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں