پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب، عاطف اسلم کا عادت، عمران خان کا ایمپلی فائر، نصیبو لعل اور آئمہ بیگ کا گروو میرا نے چار چاند لگادیے

کراچی .عاطف اسلم،عمران خان ،نصیبو لعل اور آئمہ بیگ نے اپنی گلوکاری سےپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )6 کی افتتاحی تقریب کو چار چاند لگادئیے۔

گلوکاروں کی پرفارمنس سے شائقین خوب لطف اندور ہوئے۔معروف گلوکار عمران خان نے افتتاحی تقریب میں تین گانے گنگنائے ان کے ساتھ پاکستان کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک بھی موجود تھیں۔نصیبو لعل اور آئمہ بیگ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6 کا آفیشل ترانہ گایا۔

واضح رہے کہ افتتاحی تقریب کی ریکارڈنگ ترکی کے شہر استنبول میں ریکارڈ کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں