کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کادوسرا دن،مفتاح اسماعیل پی ٹی آئی امیدوارفیصل واوڈا کیخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہونگے

کراچی .سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج دوسرا دن ہے،رہنمان لیگ مفتاح اسماعیل فیصل واوڈکےخلاف الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق محمدزبیر،رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی اور دیگررہنماالیکشن کمیشن پہنچ گئے،لیگی رہنماﺅں کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوارفیصل واوڈاکے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں