وزیراعظم کا سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ مشاورت کا فیصلہ، پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کاآج اجلاس بلا لیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس میں سندھ سے ارکان اسمبلی اور بعض پارٹی رہنماﺅں کے تحفظات زیرغور آئیں گے،فیصل واوڈاکو ٹکٹ دینے سے متعلق اعتراضات کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں