متحدہ عرب امارات میں شہری کی گھر پر پارٹی ، پولیس کا چھاپہ ، حیران کن انکشاف

دبئی میں کورونا وائرس کے خدشات کے باوجود پارٹی کا انعقاد کرنے والے شخص کو تیرہ ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کوروان وائرس کی احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کرتے ہوئے شہری نے گھر میں پارٹی رکھ لی جس میں لوگوں نے بھر پور شکرت کی لیکن یہ اطلاع پولیس کو مل گئی اور پھر میزبان پر 13 ہزار ڈالر جبکہ شرکاءپر فی کس 4 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دای گیا ، پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے لیا اور جرمانے کی ادائیگی کے بعد جانے کی اجازت دیدی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں