کورونا کیسز میں اضافہ ،لاہور کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ

لاہور.کورونا کیسز بڑھنے پر محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کردیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بیدیاں روڈ، ڈیفنس فیز 3 اور فیز 5 کی گلیوں میں سمارٹ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا ہے، فیصل ٹاوَن، علامہ اقبال ٹاوَن اور مناواں میں بھی گلیاں سیل ہوں گی، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ ان علاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹس، نجی اور سرکار ی دفاتر بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں