احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت وکلاءکی ہڑتال کے باعث ملتوی

اسلام آباد .احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایل این جی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے کی جس دوران شاہد خاقان عباسی اور نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود عدالت میں پیش ہوئے ، وکلاءکی ہڑتال کے باعث سماعت کو بغیر کارروائی ملتوی کر دیا گیاہے ۔ کیس کی سماعت 17 فروری تکل ملتوی کر دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں