وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان نے منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا نو نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اقتصادی اور معاشی صورتحال پرغور ہوگا۔اجلاس میں پی ڈی ایم تحریک اور لانگ مارچ کی صورتحال پر غور ہوگا،وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پربریفنگ دی جائے گی۔نئے چیئرمین اوگرا کی سمری منظوری کیلئے کابینہ اجلاس میں پیش ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں