مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے 17 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد.مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے 17 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ترکی سے6،قطرسے4اور ابوظہبی سے7افرا دکو ڈی پورٹ کیاگیا،ایف آئی اے نے 10افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ایئرپورٹ حکام کاکہناہے کہ 7افرادکوو انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں