سندھ میں ایک مافیا حکومت کر رہا ہے،شہباز گل

اسلام آباد.وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کاکہناہے کہ سندھ میں ایک مافیا حکومت کر رہا ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مافیا مال پانی کیلئے لوگوں کی جانوں سے بھی کھیل لیتے ہیں،سندھ کے شہریوں کو زبردستی مضر صحت گندم کھلائی جارہی ہے،شہباز گل کا کہنا ہے کہ ان کے چوہے14ارب کی تازہ گندم کھا جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں