مجھے یہ بھی نہیں معلوم میں بیوہ ہوں یا سہاگن ، لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ کی کمرہ عدالت میں آہ و بکا

کراچی .سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیسز کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے،لاپتہ شہری عادل کی اہلیہ نے کمرہ عدالت میں آہ و بکا کرتے ہوئے کہاکہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم میں بیوہ ہوں یا سہاگن ۔

لاپتہ شہری مشتاق کی اہلیہ کاکہناتھا کہ جگہ جگہ ٹھوکریں مل رہی ہیں ۔جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹونے کہاکہ لاپتہ افراد کی تلاش میں ناکامی ریاست کی ناکامی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں