گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں،آئی سی سی کا پوری دنیا کو چیلنج

دبئی .گوادرکرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی نے دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی سے متاثر ہو گیا۔

آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ گوادرکرکٹ سٹیڈیم جیساخوبصورت سٹیڈیم ہے توسامنے لائیں۔

گوادرمیں دنیاکے خوبصورت سٹیڈیم کی تعمیرسیکیورٹی میں بہتری کاثمرہے،گوادرمیں کارریلی،نمائشی میچ کی تصاویردنیابھرمیں سوشل میڈیاپر وائرل ہو گئی اورگوادرسٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویر نے دنیامیں دھوم مچارکھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں