کے پی کے شہریوں کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بن گیا، وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد.کے پی کے شہریوں کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ بن گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرخیبرپختونخوا کومبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کے 4کروڑ شہریوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت دی گئی ہے۔

وزیراعظم پاکستان کاکہناہے کہ ہر گھرانے کو علاج کیلئے سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے،ہیلتھ انشورنس کے تحت 400 سرکاری و نجی ہسپتالوں میں علاج ہو سکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں