موسم بدلنے لگا ،سردی کی شدت میں کمی آگئی ۔

لاہور.موسم بدلنے لگا ،سردی کی شدت میں کمی آگئی ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی سردہوائیں چلیں گی ،دوپہر کو دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار رہے گا، محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت4 ،زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں