اسامہ ستی قتل ، اسلام آباد میں تقررو تباد لے

اسلام آباد .اسلام آباد میں وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے کر دیئے گئے ، ایس پی لیاقت نیازی کو سپیشل برانچ سے انڈسٹریل زون لگا دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسامہ ستی کے قتل کے واقعہ کے بعد ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر شیخ کو ہٹا دیا گیا تھا جس کے بعد اب ایس پی لیاقت نیازی کو تعینات کر دیا گیاہے ۔ تبادلے کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں