کریمہ بلوچ کی نمازہ جنازہ، اہلخانہ اور علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بی ایس او کی سابق چیئر پرسن و انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے تمپ میں ادا کردی گئی۔ نمازہ جنازہ اور تدفین میں کریمہ بلوچ کے اہلخانہ ،آبائی علاقے کے لوگوںسمیت خواتین کثیر تعداد میں شریک ہوئیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر تربت اور بلیدہ میں شٹر ڈاؤن رہا ہڑتال کے باعث تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں