5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی مخالفت کرنے والے پاکستان کے مفاد میں بات نہیں کررہے،شبرزیدی

اسلام آباد.سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کاکہناہے کہ اس بات میں دورائے نہیں کہ 5 ہزار کانوٹ ختم ہوناچاہئے ،مخالفت میں بات کرنے والے پاکستان کے مفاد میں بات نہیں کررہے۔

نجی ٹی وی 92 کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبرزیدی نے کہاکہ مہنگائی کاتعلق پانچ ہزار کے نوٹ سے نہیں ہے،سوچے سمجھے پلان کے تحت پاکستان سے بلیک منی کو ختم کرناہے ،ہمیں ایف اے ٹی ایف سے باہر نکلنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں