کھوکھر پیلس گرانے کیلئے آپریشن لیکن سرکاری ملازمین کو کھانا کس نے پیش کیا؟ ایسا انکشاف کہ حکومت بھی شرمسار ہوجائے

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگی ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کھوکھر پیلس گرانے کے لئے آنے والے سرکاری ملازمین کو کھانا پیش کر کے ایک مثال قائم کر دی ایک طرف کھوکھر پیلس کے ملحقہ ان کی فیملی کے گھروں اور ان کی مارکیٹوں کو گرا کر حکومت اس پر قبضہ کر رہی تھی تو دوسری طرف ملک افضل کھوکھر کی طرف سے ایل ڈی اے کے ملازمین اور پولیس اہلکاروں کو کھانا پیش کیا جا رہا تھا اس حوالے سے ملک محمد افضل کھوکھر کا کہنا تھا ملازمین کا کیا قصور وہ تو سرکار کے حکم کے پابند ہیں جبکہ مہمان نوازی کرنا ہمارے خون میں شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں