گھوٹکی میں خاتون سے فون پر بات کرکے دووستی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا ،ملنے پہنچا تو کیا ہوا؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

گھوٹکی .گھوٹکی میں خاتون سے فون پر بات کر کے دوستی کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق گھوٹی کے گاﺅں جہان پور کا رہائشی جعفر ملہن نے فون پر خاتون سے بات چیت کرتے ہوئے دوستی کی ، خاتو ن نے نوجوان جعفر ملہن کو کچے کے علاقے میں ملنے کیلئے بلایا ، تاہم جب وہ پہنچا تو اسے اغواءکر لیا گیا۔ ملزمان نے جعفر کو رہا کرنے کیلئے پچاس لاکھ روپے مانگے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں