“دوستی گراؤنڈ سے باہر ہوتی ہے” قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے اپنی خواہش ظاہر کردی

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم کہتے ہیں جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔

بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا ضروری ہے، چیلنج دوسروں پر ڈالنے کے بجائے خود لینا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بطور کپتان وہ پروفیشنل ہیں، دوستی گراو¿نڈ سے باہر ہوتی ہے۔کپتان بابر اعظم نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ پاکستانی ٹیم مثبت اور جارحانہ کرکٹ کھیلے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں