پاکستان کرکٹ کودنیابھرمیں پذیرائی مل رہی ہے،وسیم خان

لاہور .چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کاکہناہے کہ پاکستان کرکٹ کودنیابھرمیں پذیرائی مل رہی ہے،ڈومیسٹک کرکٹ سیزن مکمل کرنیوالاپاکستان دنیاکاواحدبورڈہے،اچھی گورننس کےساتھ کام کررہے ہیں۔

چیف ایگزیکٹوپی سی بی وسیم خان نے کہاکہ 14 سال بعدساو¿تھ افریقہ کاپاکستان میں کھیلناجذباتی لمحہ ہے،پی سی بی،فینز کیلئے یہ تاریخی اور یادگار لمحات ہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹیم کی کارکردگی کی وجہ سے مایوسی ہونافطری بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں