سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس کے ملزم کو 14 سال بعد بری کر دیا

اسلام آباد.سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس کے ملزم کو 14 سال بعد بری کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ ملزم کیخلاف ایف آئی آر 2007 میں درج ہوئی ،گواہوں کے بیانات 2009 میں ریکارڈ کئے گئے،فیصلہ میں کہاگیاہے کہ استغاثہ ملزم سے برآمد ہونیوالی 15 کلو گرام پوست کو ثابت کرنے میں ناکام رہا،ملزم سے پوست یا خشخاش کے بیچ برآمد ہونے کے بارے میں واضح نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں