بختاور بھٹو کی شادی ، آصف زرداری کی جانب سے اہم شخصیات کو دعوت دینے کاسلسلہ جاری

کراچی .بختاور بھٹو کی شادی پرآصف علی زرداری کی جانب سے اہم شخصیات کو دعوت دینے کاسلسلہ جاری ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول حکام کو بھی دعوت نامے ارسال کئے گئے ہیں، ارکان پارلیمنٹ،حکومت و اپوزیشن کی سرکردہ سیاسی شخصیات کو بھی دعوت دی گئی ،آصف زرداری30 جنوری کو کراچی میں مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں